ہماری بات مان تو صحیح

Poet: Huma By: Huma Imran, Al-khobar

 تو اس بات کو مان تو صحیح کہ صاف رہنا اچھی بات ہے
روز اس بہانے نہا تو صحیح کیونکہ صفائی نصف ایمان ہے

کہتے ہیں ساف ستھرا رہنے سے صحت اچھی رہتی ہے
اب ہمیں پتہ چلا کہ تو اتنی موٹی کیوں ہے

اپنی زلفوں سے کھیلنے کی اجازت ماں کو تو دے
تا کہ تیرے سر سے وہ جوؤں کو نکال تو سکے

ہمارے مشوروں پر جو عمل کرتا ہے
سدا وہ ہنستا اور مسکراتا رہتا ہے

Rate it:
Views: 624
12 May, 2009