ہماری سادگی اور ان کی ہوشیاری نہیں جاتی حسینوں سےہم اہل دل کی دلداری نہیں جاتی جب سےدیکھا ہے وہ گلاب سے حسیں چہرہ اب ہماری آنکھوں سےموتیےکی بیماری نہیں جاتی