ہماری وفا ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachiہیں پرانے دوست ہمارے چینی،نئے نہیں
ہم دوستی کو انکی دل میں اتار دیں گے
ہماری وفا پہ ایک دن بہت ہو گا ان کو ناز
ساتھ دنیاکے آخرت انکی سنوار دیں گے
More Friendship Poetry
ہیں پرانے دوست ہمارے چینی،نئے نہیں
ہم دوستی کو انکی دل میں اتار دیں گے
ہماری وفا پہ ایک دن بہت ہو گا ان کو ناز
ساتھ دنیاکے آخرت انکی سنوار دیں گے