ہمارے سیاست دان اتنے لٹیرے کیوں ہیں
لگتا ہے بچپن سے پیسے سے محروم ہیں
کسی سے مل کر رہنا سیکھا نہیں
اپنے وعدے کا انہیں کوئی پاس نہیں
ووٹ مانگتے وقت صرف نظر آتے ہیں
پھر گدھے کے سینگ کی طرح غائب ہوجاتے ہیں
خیر سگالی دوروں کا تو صرف بہانہ ہوتا ہے
عوام کے پیسے سے گھومنے چلے جاتے ہیں