ہمارے شہرمیں پیر جو جعلی ہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMہمارے شہر میں پیر جو جعلی ہیں
انہوں نےپالےہوئے موالی ہیں
الله فرماتاہےمجھ سےدعاکرو
مگرمرید پیرکہ درکہ سوالی ہیں
میری باتوں کو نظرانداز نہ کرو
ایسی باتیں یادرکھنےوالی ہیں
خدا ایسےلوگوں کو غارت کرے
جو جعلی پیروں کی کرتےدلالی ہیں
More Funny Poetry






