غیروں سے سودا ہمارا کس نے کیا ہے آزادی کا اِک لمحہ یہاں کس نے جیا ہے جن کی وجہ سے قوم میری بن گئی غلام معافی کا پروانہ اُنہیں کس نے دیا ہے