ہمسائی جب بھی۔۔

Poet: By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

 ہمسائی جب بھی حال زار کرتی ہے
اسی بہانےوہ آنکھیں چارکرتی ہے
مجھےاپنےدفاع کاموقعہ نہیں دیتی
ڈائریکٹ میرےدل پہ وارکرتی ہے

Rate it:
Views: 266
26 Feb, 2012