ہمسائی نےدل میں خنجراتار دیا سبھی بولےاصغرکواس نےماردیا ہم نےبھی نقلی موت کابہانہ کرکے اس مقام پربنوا اپناعالیشان مزاردیا آستانے سےجو دولت ہاتھ آتی گئی اس مال سےہم نےوقت اپناگزار دیا ہمیں پڑوسن سےکچھ بھی نہ ملا مگرہم نےہمسائی کودل ادھاردیا