ہمسائی کا پہلا پیارہوں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ہمسائی کا پہلا پیار ہوں
وہی بچپن والا یارہوں
پڑوسن کو چھیڑنےوالا
میں دوسرا گناہ گار ہوں
مکھانہ جیسےلوگوں
کےگھرجاتا لگاتار ہوں
میں اور کچھ کھاؤں یا نہ
بیجا کھاتا بار بار ہوں
رسٹی خوش نہیں رہتی
بٹرنگ کرتا بےشمارہوں

Rate it:
Views: 378
28 Mar, 2012