ہمسائی کےعشق میں گرفتار ہوں اس کےسوا اور کسی کا نہ یارہوں جب کبھی آنکھیں ٹھنڈی کرنی ہوں پھر اپنی پڑوسن کا کرتا دیدار ہوں وہ مجھے پیار سےبدھو کہتی ہے لوگ سمجھتےہیں کےہوشیار ہوں دوستوں کےلیے میٹھا انار ہوں دشمنوں کےلیے میں بخار ہوں