ہمیشہ پاس رہنا تم

Poet: ابنِ خالد By: ابنِ خالد, Gujranwala

محسوس کروں نہ خود کو تنہا ہمیشہ پاس رہنا تم
ہو جائے مکمل میری دنیا ہمیشہ پاس رہنا تم

میں سوچ رہا تھا کیسے میری کٹے گی زندگی ساری
اب خواب مرا ہر اک ہے پورا ہمیشہ پاس رہنا تم

Rate it:
Views: 674
18 Jul, 2022