نہ کر صرف نظر آخرت ہی ہے تیرا ہمیشہ کا گھر القرآن : [29-64] . اور یہ دنیا کی زندگی تو صرف کھیل اور تماشہ ہے اور( ہمیشہ کی) زندگی (کا مقام) تو آخرت کا گھر ہے۔ کاش یہ (لوگ) سمجھتے-