ہمیں ان کو کچھ کہنا نہیں آتا
Poet: Jamil Hashmi By: jamil Hashmi, Rawalpindiہمیں ان کو کچھ کہنا نہیں آتا
محفل میں چپ رہنا نہیں آتا
وہ ہم سے ناراض رہتے ہیں
ہماری باتوں میں ان کا ذکر نہیں آتا
اہل سخن تھے ہم اوروں کی طرح
خاموش رہتے ہیں اب بولنا نہیں آتا
ٹوٹ گئے ہیں سلسلے ملاقاتوں کے
اب ہمیں ان سے کوئی سندیسہ نہیں آتا
More Friendship Poetry






