ہمیں بھی شوق تھا۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

ہمیں بھی شوق تھا کےشادی بیاہ کرتے
کوئی دولتمند ساتھی نہ ملا ہم کیا کرتے

رقیبوں نےیہ حسرت پوری نہ ہونےدی
جو لوگ ہماری شاعری پہ واہ واہ کرتے

Rate it:
Views: 355
23 Jan, 2016