ہمیں پڑھاؤ نہ رشتوں کی کوئی اور کتاب

Poet: معراج فیض آبادی By: Aqib, Swat

ہمیں پڑھاؤ نہ رشتوں کی کوئی اور کتاب
پڑھی ہے باپ کے چہرے کی جھریاں ہم نے

Rate it:
Views: 2775
27 Sep, 2021