ہنستی ہے تو گڑےپڑتےہیں اس کے گالوں میں
میری نظر میں اس کا پہلانمبر ہےزہرہ جمالوں میں
اس جیسا کوئی حسیں میری نظر سےگزرا ہی نہیں
نہ کبھی کوئی آیاہےمیرےخوابوں و خیالوں میں
کسی کےغم لےکر اسےاپنی خوشیاں دان کردیں
ایسی ہی خاص بات ہوتی ہےبڑےدل والوں میں
تیرے ساتھ خوشیوں کےبہت خواب دیکھےتھے
لیکن عمر کٹ رہی ہےغم دوراں کےجنجالوںمیں
آج بھی سرخ پھول ساتھ لےکر گھرسےنکلتاہوں
اگر وہ کہیں ملی تو لگا دوں گااس کےبالوں میں