ہو میو پیتھک طریقہء علاج

Poet: Imran Zafar By: Bakhtiar Nasir, Lahore

ہو میو پیتھک علاج کے صدقے
گو لیاں کھا کے بے مزہ نہ ہوا
چھ مہینےعلاج کر کے بھی
" میں نہ اچھا ہوا ' برا نہ ہوا"

سرکاری ہسپتال

ارباب ہسپتال کی پھرتی کیا کہوں
کس کشمکش میں رات بھر مبتلا کیا
سو یا تھا گہری نیند کہ پھر آکے نرس نے
مجھ کو جگا کے نیند کا ٹیکہ لگا دیا

Rate it:
Views: 591
20 Jan, 2013