ہونٹ گھما گھما کر وہ کلام کرتی ہے سبھی شریفوں کو بدنام کرتی ہے میں اس کےجال میں نہیں پھنسا بار بار وہ کوشش ناکام کرتی ہے پیار بھری نظروں سےدیکھ کر کچھ یوں مجھ پہ نظرکرم کرتی ہے ان دنوںبڑے پیارسےبات کرتی ہے اب تو شکوےگلےبھی کم کرتی ہے