کھوٹے کھرے میں فرق کرنے کےلئے دھرنےہوئے ہر کھوٹ اب چھٹ جائےگا باقی کھرےرہ جائیں گے ہوگا حاصل کچھ نہ کچھ ہم کو دھرنوں سے ضرور ورنہ مستقبل میں دھرنے سب دھرے رہ جائیں گے