مغربی جمہوریت سےجان اپنی نہ چھڑائی اگر کان کھول کے سن لو پھر یہ ختم کہانی ہوگی انجام پر تمہارے دنیا کرے گی اظہار افسوس جو ہمدردی اسےہوگی تم سےوہ زبانی ہوگی