Add Poetry

ہیں ہر طرف تیرے ہی دید کے شیدائی

Poet: By: Peerzada Arshad Ali Kulzum, harrisburg pa usa

محبت جو کی خطا ہوئی مجرم ہیں آپ کے
دیتے سزا دینی ہے وکالت نہیں کرتا

حیسن کے بازار کا دوکاندار ہے نیا نیا
وہ کنجوس ہے اتنا کوئی رعایت نہیں کرتا

پکڑا گیا تو کیا ہوا میں تھا اناڑی چور
ہوگیا ہے تجربہ خود پے ملامت نہیں کرتا

آپ جو بھی کہیں سر ہے حاضر تلوار اٹھائیے
ہوں تیری ریاء بغاوت نہیں کرتا

ہیں ہر طرف تیرے ہی دید کے شیدائی
میں اک نہیں ہوں جو تیری زیارت نہیں کرتا

ہوتا ہے جسم میرا یہاں اور روح ہوتی ہے وہاں
یارو ارشد کوئی دیکھاوے کی عبادت نہیں کرتا

Rate it:
Views: 701
27 Jul, 2010
Related Tags on Funny Poetry
Load More Tags
More Funny Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets