ہے ڈنڈا ہاتھ میں وکلا کے پیارے دیکھ کے چلنا

Poet: Mohammed Iqbal Ishrat Warsi By: Ishrat Iqbal Warsi , mirpurkhas

ہے ڈنڈا ہاتھ میں وکلا کے پیارے دیکھ کے چلنا
صحافی کیا پولس والے بھی سارے دیکھ کے چلنا

کیا اک صدر تو فارغ تو دوجے کی بھی تھی باری
نجانے کس کے گردش میں ہوں تارے دیکھ کے چلنا

Rate it:
Views: 444
31 Jul, 2009