یا رسول الله میرے درد کی دوا ہے آپ کے پاس

Poet: Arooj Fatima ( Lucky ) By: AF (Lucky ), K.S.A

یا رسول الله میرے درد کی دوا ہے آپ کے پاس
ہو کرم کہ میری التجاء ہے آپ کے پاس

دیدار کو اب ترستی ہیں نگاہیں میری
خدا نے ہر شے عطا کی ہے آپ کے پاس

تھی میسسر جب حاضری تب نا سمجھی میں
اب جانے کی انتہا ہے آپ کے پاس

Rate it:
Views: 517
26 Jul, 2013
More Religious Poetry