یاد

Poet: JAAN-E-WASHA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

یاد کرنے کا ھم حد سے گزر گئے
وہ بھول جانے میں ھم سے حد سے گزر گئے
اسے پانے کی ھم نے ہر کوشیش کر لی
وہ ھے کہ اپنے مقام سے ٹس سے مس نہ ھوئے

Rate it:
Views: 953
02 May, 2012