جو لوگ دل میں مقام خاص رکھتے ہیں
انکی یاد کو ہم طاق نسیاں پر نہی رکھتے
یہ لوگ آسانی سے بھلاے نہی جاتے
جو دیدہ دل سے گلرنگ ہوتے ہیں
انکی یادیں انفرادیت کی آ غوش میں
جذبوں کا بھرم بھرتی ہیں
تو روح جھومنے لگتی ہی
دست مسیحا نے چھو لیا ہو جیسے
ان کے نام سے حریم چمن میں
دلکش شگوفے کھلنے لگتے ہیں