یاد آتی ہے جب مدنیے کی گلی

Poet: A F By: A F, SAUDIA ARABIA

یاد آتی ہے جب مدنیے کی گلی
ترس جاتی ہیں ایک جھلک پانے کو نگاہیں میری

رہ جاتی ہیں ہر سال دعائیں ادھوری میری
آقا! کر لو قبول اس سال مدینے میں حاضری میری
(آمین)

Rate it:
Views: 959
08 Feb, 2011
More Religious Poetry