میں نے سو چا کہ غم غلط ھو گا را ز ا حبا ب کو بتا دا لے شہرمیں بس وہی اک چرچاہے چلنےپھرنے کے ھو گئے لا لے اپنا غم اپنے پا س ہی رکھیے غم نہیں یا ر را ز با ٹیں گے آ پ ا پنا قصو ر ہے طلعت سا نپ جو آستین میں پا لے