مجھے یقیں ہے کہ دربار اُن کا دیکھوں گا مَیں طیبہ آنکھ سے اِک بار اُن کا دیکھوں گا قضا سمیٹ لے فوراً ہی اپنی بانہوں میں مَیں جب مدینے میں گل زار اُن کا دیکھوں گا