یوں میرا ضبط آزماتی ہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

میری پڑوسن یوں میرا ضبط آزماتی ہے
صبح سویرے ساراگھرسرپہ اٹھاتی ہے
میں جب اس سےامن کی اپیل کرتا ہوں
وہ مجھےاورالجھنوں میںڈال دیتی ہے
اس کےپرانےپڑوسیوں کو کہتےسنا ہے
جس پڑوس میںرہےاسےدیوانہ بناتی ہے

Rate it:
Views: 354
05 Dec, 2011