یوں پوسٹ ماٹم کیا میری چاہت

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

یوں پوسٹ مارٹم کیا میری چاہت کا
نشہ اتر گیا اس کےپیار کی راحت کا
پڑوسن کا اس طرح کا رویہ دیکھ کر
مزہ جاتا رہا اس سے پہلی ملاقات کا
جن باتوں کو سارے محلے نے سنا
آپ کسی سےذکرنہ کرنا اس بات کا
آج پڑوسن کی ساس پوچھنےلگی
اصغر یہ کیا چکر ہےکل رات کا

Rate it:
Views: 380
09 Jan, 2012