یہ جو سرزمین پاک ھے
مقدس ھمارے لئے اس کی خاک ھے
تابندہ رھے گی یہ ارض پاک ھماری
دشمن اس کےمانند خس وخاشاک ھیں
مٹ جائے گی اس پر پڑنے والی ھر بری نظر
اولیاء کی نظر کا فیضآن یہ ارض ُُپاک ھے
کہتے ھیں جو جلد ھی مٹ جائے گی یہ سرزمین
ان کی یہ سوچ بڑی ھی ناپاک ھے
آئے ھیں بہت ھی ھمیشہ سے اس کا برا چاھنے والے
پھر بھی قائم و دائم ھماری یہ ارض ُپاک ھے