یہ بات زمانے کودکھا دوں گا دیکھنا میں تمیں بھلادوں گا مجھے کبھی تیرا خیال نہ آئے تیری ہر نشانی کو جلادوں گا یہ کبھی تیری سمت نہ دیکھیں ٰیہ بات آنکھوں کوسمجھادوں گا