یہ بات سرعام کرتا ہوں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, birmingham یہ بات اب سرعام کرتا ہوں
سب پڑوسنوں کوسلام کرتاہوں
وہ مجھےبہت کچھ کہتی رہتی ہیں
میں پھر بھی ان کااحترام کرتاہوں
شایدہ انہیں اصغر پہ ترس آنےلگے
ان کی نذراپنا سارا کلام کرتا ہوں
More Funny Poetry






