یہ جو میرے آپ کے غمخوار ہیں یہ کہیں صاحب کہیں سرکار ہیں یہ ہمارے ہیں مگر بس نام کے یہ حقیقت میں سہولت کار ہیں