یہ شام یہ چاندنی یہ خوشبو جلایا دیا زندگی نے
امنگ زندگی سے بھری گلابی گلابی سا موسم
خوب دلکش نظر آ رھا ے اسکا ھر طرف حسن
دیکھو تو چوڑیوں کی جھنکار کہتی ہے
آسماں پے کیسے اطمینان سے چاند چمک رہا ہے
نور کی چاندنی سے گھلا ملا یہ دسیمبر ھے
فضا میں خوشبو ے پھولوں کی بہار ھے
خوبصورت فطرت میں بسا یہ دسمبر ہے
لحاف کی روئ میں لپٹی یہ پہاڑ اور وادیاں
برف میں بھیگا بیھگا ساز محبت میں
نور کی چاندنی سے گھلا ملا یہ دسیمبر ھے
آسماں پے کیسے اطمینان سے چاند چمک رہا ہے
گاتے شور مچاتے پنچھی پرندے
ھونٹوں پے ے دعا ان جگنوؤں کی چمک سے
یہ شام یہ چاندنی یہ خوشبو جلایا دیا زندگی نے