یہ روز دھماکے ۔۔۔ (ہائیکو)

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

یہ روز دھماکے
نہ ہوں اگر ‘ حکام ہوں
حق دار سزا کے
 

Rate it:
Views: 372
14 Jan, 2014