یہ زمیں اپنی یہ آسماں اپنا

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

یہ زمیں اپنی یہ آسماں اپنا
یہ دنیااپنی اوریہ جہاں اپنا

ہمسائی سےبےپناہ محبت ہے
آخری دم تک رہےگابیاں اپنا

پڑوسن گرچائے تو بھلا دے
ہم نہ بھولیں گےعہدوپیماں اپنا

بل ڈاگ مجھےکیاڈھونڈےگا
ہمیں خود ملتا نہیں نشاں اپنا

جہاں کتےبلیوں کا بسیرا نہ ہو
ایسی جگہ بساہیں گےآشیاں اپنا

Rate it:
Views: 302
07 Nov, 2011