Add Poetry

یہ سال بھی آخر بیت گیا

Poet: By: talha, khi
Yeh Saal Bhi Aakhir Beet Gaya

یہ سال بھی آخر بیت گیا
اب یاد دلائیں کیا تم کو

یہ سال بھی آخر بیت گیا
اور اپنا بھی کوئی دوش نہیں

یہ بازی بھی جاگ جیت گیا
وہ سرد ہوائیں اب بھی ہیں

رنگین فضائیں اب بھی ہیں
وی بھیگے بھیگے پانی کی

پر شور صدائیں اب بھی ہیں
میں اب بھی اُدھر کو جاتا ہوں

اور دِل اپنا سلگاتا ہوں
اب تم نہیں ہوتے ساتھ میرے

اور ہوتے ہیں خالی ہاتھ میرے
پر شور صدائیں پوچھتی ہیں

وہ سرد ہوائیں پوچھتی ہیں
وہ كہن گیا ساتھی تیرا

کیا پِھر یہ زمانہ جیت گیا
یہ سال بھی آخر بیت گیا
 

Rate it:
Views: 1680
22 Dec, 2016
Related Tags on New Year Poetry Poetry
Load More Tags
More New Year Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets