یہ نہ سمجھو بےیار ومدد گارہیں ہم اپنی پیاری پڑوسن کاپہلاپیار ہیں ہم ساس اور بہودونوںسےنبھارہےہیں ان دونوں کےبڑے پیارے یار ہیں ہم جسےساس بہو کبھی چکھ نہیں سکتیں اس دنیاکا سب سے قیمتی اچارہیں ہم