یہ نا سمجھو کےبےیارو مددگارہوں
مولا کا کرم ہےبندہ پروردگار ہوں
دوستوں کی محفلوں کی رونق ہوں
مگر حقیقت میںخلوت گزار ہوں
آج اس نےملنےکا وعدہ نہیں کیا
میں صبح سے محو انتظار ہوں
کوئی دوست آزماکرتو دیکھے
توجانےکہ میں یاروں کا یار ہوں
زیست پہ تو خزاں کا راج ہے
مگراصغرسدابہار تھاسدا بہارہے