یہ نہ سمجھو کے ساون کی بارش کا پانی ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMیہ نا سمجھو کہ ساون کی بارش کآ پانی ہے
یہ تو میری آنکھوں سےاشکوں کی روانی ہے
آنکھوں میں کئی خواب سجا کر آئےتھےدنیا میں
لیکن ابھی تک دنیا والوں کی حقیقت نا جانی ہے
کم ظرف لوگ ہمارا ضبط آزماتے رہتے ہیں
زندگی میں ہم نے نا کسی سے ہار مانی ہے
جو اصغر سے کبھی آنکھ نہیں ًملاتی دوستو
وہی ظالم حسیینہ اس کے سپنوں کی رانی ہے
More Friendship Poetry






