یہ کس طرح کا تعلق ہے آپ کا میرے ساتھ

Poet: تہذیب حافی By: دانیال علی, Karachi

یہ کس طرح کا تعلق ہے آپ کا میرے ساتھ
مجھے ہی چھوڑ کے جانے کا مشورہ،میرے ساتھ

وہ جھانکتا نہیں کھڑکی سے دن نکلتا ہے
تجھے یقین نہیں آ رہا ، تو آ میرے ساتھ

Rate it:
Views: 3196
30 Aug, 2022
More Tahzeeb Hafi Poetry