سمندر میں یہ شور کیسا ھے دلوں میں یہ خوف کیسا ھے چاروں طرف ھیں خاموشی چھائی نجانے اب کس ھے موت آئی ڈرتا ہے گھر سے نکلتے وقت ہر کوئی یہ کیسے ظالم لوگوں کی حکومت ھے آئی