خودسوزی کرکے کتنے ہی افراد مرچکے آگ کا ہی ہو رہا ہے دھرتی پہ اپنی کھیل دست و گریباں بھی ہیں یہاں بڑی طاقطیں ثابت ہوا کہ زیر زمیں ہے یہاں بھی تیل