یہاں قدم قدم پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamیہاں قدم قدم پہ نئے فنکار ملتے ہیں
مگر قسمت والوں کوسچے یارملتےہیں
ہمیں تم سے کوئی گلہ نہیں دوست
آپ کیوں ہو کر شرمسارملتے ہیں
More Friendship Poetry
یہاں قدم قدم پہ نئے فنکار ملتے ہیں
مگر قسمت والوں کوسچے یارملتےہیں
ہمیں تم سے کوئی گلہ نہیں دوست
آپ کیوں ہو کر شرمسارملتے ہیں