Add Poetry

یہی مسجد یہی کعبہ یہی گلزارِ جنت ہے

Poet: مفتی فضل غفور By: سہرش, Rawalpindi

یہی مسجد یہی کعبہ یہی گلزارِ جنت ہے
چلے آوں مسلمانوں یہی تختِ محمدؐ ہے

ہم روک رہے ہیں باطل کو کوئی آئے ہمارے ساتھ چلے
یہ راستہ جنت جاتا ہے کوئی آئے ہمارے ساتھ چلے

کسی فرعون کو مشکل کشا کہہ دوں یہ مشکل ہے
کسی دجال کو میں انبیاء کہہ دوں یہ مشکل ہے

مجھے زنجیر پہنا دو مجھے سولی پہ لٹکا دو
مگر میں رہزنوں کو رہنما کہہ دوں یہ مشکل ہے

Rate it:
Views: 3463
01 Feb, 2022
Related Tags on Islamic Poetry
Load More Tags
More Islamic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets