اے دوست اصغر کی یہی ہے دعا
تو جہاں بھی رہےخوش رہے سدا
دنیا کی خوشیاں تجھےراس آہیں
غم نا کبھی بھی تیرے پاس آہیں
خدا کی رحمتوں کی تجھ پہ بارش ہو
پوری تیری ہرچھوٹی بڑی خواہش ہو
تیرےہونٹوں پہ ہرپل مسکان ر ہے
تیرےدامن میں سدا دولت ایمان رہے
دعا ہےتیری زندگی میں بہار رہے
تیری ہر خوشی اسی طرح برقرار رہے