بورڈ کا سوالنامہ مل گیا، عید کے بعد جواب دونگا: سلیم ملک

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) سابق کپتان سلیم ملک کو پی سی بی کی جانب سے سوالنامہ موصول ہوگیا ، عید کے بعد جواب جمع کرائیں گے۔ میچ فکسنگ اور سٹہ بازوں سے ملاقات کے حوالے سے سوالات کئے گئے ہیں۔ وکیلوں کی مدد سے جواب تیار کر رہے ہیں۔ وہ کئی سال خاموش رہے لیکن اب وقت آگیا ہر سوال کا جواب دوں گا، اب خاموش رہنے کی غلطی نہیں کرونگا۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

56