میں ہرصورت آج سیالکوٹ آؤں گا، عمران خان

image
عمران خان نے کہا ہے کہ میں ہرصورت آج سیالکوٹ آؤں گا۔

چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ سیالکوٹ میں کارکنوں کے ساتھ جو کیا وہ اشتعال انگیز ہے۔

انہوں نے کہا کہ مجرموں کا یہ گروپ ضمانت پر رہا ہے، لندن میں مجرم نے ہمیشہ مخالفین کےخلاف ہتھکنڈےاستعمال کیے، نوازشریف خود کو امیرالمومنین قرار دینے کی کوشش کررہے ہیں۔

عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن میں ہوتے ہیں توجمہوریت کا غلط استعمال کرتے ہیں، اقتدار میں ہوتے ہیں تو جمہوری اصولوں کو مکمل تباہ کرتے ہیں، ہم نے ان کے کسی جلسے کو کبھی نہیں روکا کیونکہ ہم جمہوریت کیلئے پرعزم ہیں۔

چیئر مین پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ عوام سے اپیل ہے امپورٹڈ حکومت کے خلاف نکلیں، میں ہرصورت آج سیالکوٹ آؤں گا، امپورٹڈ حکومت نے کارکنوں اور لیڈرشپ کے ساتھ جوکیا قابل قبول نہیں۔

انہوں نے کہا کہ لندن میں بیٹھے مجرم نے فاشسٹ ہتھکنڈے استعمال کیے۔

کوئی شک میں نہ رہے،میں آج سیالکوٹ جاؤں گا۔امپورٹڈ حکومت نےہماری قیادت+کارکنان کیخلاف سیالکوٹ میں جو کچھ کیاوہ اشتعال انگیزضرورہےمگرغیرمتوقع ہرگزنہیں۔ ضمانت پررہامجرموں کےاس ٹولے+لندن میں مقیم ان کےعدالت سےسزا یافتہ قائدنےہمیشہ اپنےمخالفین کیخلاف فسطائی حربےاستعمال کئےہیں۔

— Imran Khan (@ImranKhanPTI) May 14, 2022

مزید پڑھیں10 mins agoرضا ربانی نے پانی کے بحران پر مشترکہ مفاد کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا

سابق چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے پانی کے بحران پر مشترکہ...

20 mins agoکلفٹن میں پلاٹوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ سے متعلق سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

عدالت نے کلفٹن میں پلاٹوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ سے متعلق سماعت بغیرکارروائی...

38 mins agoسندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سے کرپٹ افسران کی فہرست طلب

سندھ ہائی کورٹ نے غیرقانونی تعمیرات کیس میں ایس بی سی اے...

51 mins agoاقلیتوں کے حقوق کی رکھوالی حکومت کی ذمہ داری ہے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے...

51 mins agoاسکول کی زمین پرتجاوزات؛ کے ایم سی سے ماسٹرپلان کیساتھ تفصیلی رپورٹ بھی طلب

اسکول کی زمین پر تجاوزات کے معاملے پر سندھ ہائی کورٹ نے...

1 hour agoجامعہ کراچی: سیکیورٹی اہلکار کا طالب علم پرتشدد، معاملے کی انکوائری کا حکم

جامعہ کراچی میں سیکیورٹی اہلکار کے طالب علم پرتشدد کے معاملے پر...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.