آ بھی جائیے جناب ہم کر رہے ہیں ویٹ (محترمہ ثناء کے شعر کی زمین خیال باندھنے کی ادنٰی کاوش)

Poet: UA By: UA, LAHORE

آ بھی جائیے جناب ہم کر رہے ہیں ویٹ
گڈی چھوٹ نہ جائے ہو نہ جائیں لیٹ

اسّی وی گریٹ ہاں تسّی وی ہو گریٹ
کیوں نئی کھلدا ساڈے لئی قسمت والا گیٹ
 

Rate it:
Views: 1023
17 Dec, 2019